سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ پاکستان کی تیل اور گیس کی ایک شرکہ ہے جو 1963 کو قائم ہوئی۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
عوامی کمپنی
تجارت بطورپی ایس ایکسSNGP
صنعتتیل اور گیس
قیام1963
صدر دفترلاہور، پاکستان
مصنوعاتنیچرل گیس ٹرانسمشن اینڈ ڈسٹریبیوشن
Natural Gas Transmission & Distribution
آمدنیIncrease روپیہ 744.555 ارب (US$7.0 بلین)


Gas Sales: Increase روپیہ 618.527 ارب (US$5.8 بلین) (2020)[1]
Increase روپیہ 5.998 ارب (US$56 ملین) (2020)[1]
ملازمین کی تعداد
8,872 (2020)[1] homepage = www.sngpl.com.pk
ویب سائٹwww.sngpl.com.pk

کمپنی رجسٹریشن نمبر: CUIN-0043761 نیشنل ٹیکس نمبر (NTN): 0801137-7 جنرل سیلز ٹیکس نمبر (GST): 03-91-9999-967-19

مینیجنگ ڈائریکٹرز ترمیم

نمبرشمار نام۔ از۔ تا۔
1 اے ٹی کوکل جون 1963 دسمبر 1965
2 ڈی سی فلوئر دسمبر 1965 جون 1967
3 میجر جنرل (ر) محمد سرفراز خان جون 1967 جون 1968
4 ایم اے کے علی زئی جون 1968 جنوری 17، 1973
5 ایف کے خلجی جنوری 18، 1973 جولائی 4، 1973
6 جاوید شوکت جولائی 4، 1973 جولائی 3، 1974
7 اے یو لون جولائی 3، 1974 مارچ 8، 1978
8 ایف کے خلجی مارچ 9، 1978 اکتوبر 7، 1978
9 صلاح الدین خواجہ اکتوبر 7، 1978 فروری 23، 1985
10 عامر علی فروری 24، 1985 مارچ 29، 1988
11 مقدس اے خان مارچ 30، 1988 نومبر 3، 1993
12 محمد سلیم سندھو نومبر 4، 1993 فروری 7، 1996
13 محمد اسلم فروری 8، 1996 جنوری 4، 1997
14 جاوید حمید جنوری 8، 1997 جنوری 29، 1998
15 ایم ٹی کے شیروانی جنوری 30، 1998 اپریل 6، 1998
16 جاوید انعام اپریل 6، 1998 مارچ 4، 1999
17 منیر احمد مارچ 4، 1999 اکتوبر 29، 1999
18 راجا عبد الواحد اکتوبر 29، 1999 فروری 3، 2001
19 جاوید حسین فروری 3، 2001 جولائی 7، 2001
20 اے راشد لون جولائی 9، 2001 اپریل 27، 2011
21 عارف حمید اپریل 28، 2011 تا حال۔

مندرجہ بالا معلومات سوئی گیس صدر دفتر لاہور، پاکستان سے لی گئی ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "SUI Annual Report 2020" (PDF)۔ sngpl.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2022 

http://www.sngpl.com.pk/

بیرونی روابط ترمیم