سوار بن منعم حابس الهمداني (شہادت: 61ھ/ 680 ء) أصحاب حسين بن علي بن أبي طالب میں سے تھے، آپ نے کربلا کی لڑائی میں شرکت کی ۔ آپ کا ذکر الزيارة الرجبية میں "سوار بن أبي عمير النهمي" کے نام سے ہے .[1]

سوار بن منعم بن حابس بن أبي عمير بن نهم الهمداني النهدي. النهمي: نهم بن عمرو، قبیلہ ہمدان، القحطانيہ.[2][3]

لڑائی

ترمیم

آپ نے عاشورہ کے دن لڑائی کے پہلے حملے میں حصہ لیا اور زخمی ہوکے گرفتار ہو گئے اور بعد میں زخموں کی وجہ سے شہید ہو گئے.[2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة عاشوراء"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019 
  2. ^ ا ب أنصار الحسين - محمد مهدي شمس الدين - الصفحة 91
  3. ^ ا ب أبصار العين في أنصار الحسين - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 135