سوبکم سف دوم
سوبکم سف دوم ایک قدیم مصری بادشاہ تھا۔ جس نے مصر کے دوسرے درمیانی دور کے دوران حکومت کی تھی۔ جب مصر بکھرے ہوئے متعدد بادشاہوں کے زیر اقتدار میں تھا۔سوبکم سف کو تیرہویں خاندان کے آخری دور سے تعلق رکھنے والا سمجھا جاتا تھا۔ لیکن آج اسے مصر کا سترہویں خاندان کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔ [1][2]
سوبکم سف دوم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 16ویں صدی ق م |
تاریخ وفات | 16ویں صدی ق م |
شہریت | قدیم مصر |
اولاد | انتف ششم ، انتف ہشتم ، انتف ہفتم |
درستی - ترمیم |