سورت قلعہ [1] سورت شہر میں 16ویں صدی کا ایک قلعہ ہے، جسے احمد آباد کے بادشاہ سلطان محمود III (1538-1554) نے شہر کو بار بار ہونے والے حملوں سے بچانے کے لیے تعمیر کا حکم دیا۔ اس نے یہ کام ایک ترک سپاہی صفی آغا کو سونپا جسے خداوند خان کے لقب سے نوازا گیا تھا۔

تاریخ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Old Fort Surat - Built by Muhammad Bin Tughlaq"۔ www.discoveredindia.com۔ 2017-11-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-03