سور۔یا سوری پشتونوں کا تاریخی مشہور قبیلہ ہے جو بٹنی پشتون میں آتے ہیں۔ غوری سلطنت۔اور سور سلطنت پر اسی قبیلے کے لوگوں کی حکمرانی تھی۔ سوری کی زیادہ ابادی افغانستان کے علاقوں میں ہے خاص کر ہرات۔بلخ۔فراہ۔غور۔پھر کابل۔ قندھار۔جلال آباد۔کندوز۔وغیرہ میں ہے۔ پاکستان میں بھی بڑی تعداد میں سوری قبیلہ آباد ہیں خیبرپختونخوا علاقوں میں بہت کم آباد ہیں۔ بلوچستان میں زیادہ آبادی ہے خاص کر دار الحکومت کوئٹہ میں۔ اسی طرح ہندوستان میں سوری قبیلہ بہت آباد ہے خاص کر شمالی ہندوستان کے صوبے بہار اور اتر پردیس میں اترپردیس کے خاص کر ضلع گونڈا۔بہرائچ۔بلرام پور اور شراوستی۔ امروہہ۔سیتاپور۔لکھیم پور۔ہردوئی۔اناؤ۔وغیرہ

اسی طرح ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں میں سوری قبیلہ آباد ہے۔

قابل ذکر شخصیات۔ سوری پشتون . امیر کرور سوری سہاک۔ . امیر سوری۔ ۔محمدابن سوری۔غوری سلطنت . شہاب الدین محمد غوری۔فاتح ہند . شیر شاہ سوری۔ بانی سوری سلطنت . قاسم خان سوری۔اسپیکر قومی نسنل اسمبلی پاکستان وغیرہ۔