سونی کارپوریشن
(سونی سے رجوع مکرر)
سونی یا سونی کارپوریشن جاپان کا ایک بہت بڑا صنعتی ادارہ ہے۔ الیکٹرانکس سے متعلقہ اشیاء بنانے میں دنیا میں اس کا بڑا نام ہے۔ لفظ سونی لاطینی زبان کے لفظ سونس سے بنا ہے جس کا مطلب ہے آواز۔
سونی کارپوریشن | |
---|---|
درستی - ترمیم ![]() |
سونی کی بنیاد 1946ء میں اکیو موریتا اور ماسارو ایبوکا نے رکھی۔ 1949ء میں سونی نے ٹیپ ریکارڈر بنایا۔ 1957ء میں سونی نے جیبی سائز کا ریڈیو بنایا۔ 1960 میں اس نے دنیا کا پہلا ٹرانزسٹر ٹیلیویژن بنایا۔ سونی کیمروں سے لیکر موبائل اور کمپیوٹر سے لیکر پلے سٹیشن تک ہر جگہ موجود ہے۔ واک مین نوجوان نسل کی خاص پسند ہے۔
سونی کی مصنوعات انتہائی معیاری ہوتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی۔
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر سونی کارپوریشن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |