سونی یا سونی کارپوریشن جاپان کا ایک بہت بڑا صنعتی ادارہ ہے۔ الیکٹرانکس سے متعلقہ اشیاء بنانے میں دنیا میں اس کا بڑا نام ہے۔ لفظ سونی لاطینی زبان کے لفظ سونس سے بنا ہے جس کا مطلب ہے آواز۔

سونی کارپوریشن
 

 

تاسیس 7 مئی 1946[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک مارکیٹ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (6758)
نیویارک اسٹاک ایکسچینج (SONY)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P414) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی ماسارو آبوکا ،  اکیو موریتا   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سی ای او کینایچارو یشہیدا   ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر میناتو، ٹوکیو [4]،  میناتو، ٹوکیو [4]،  میناتو، ٹوکیو [5]،  میناتو، ٹوکیو [6][5]  ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈویژن سونی انٹریکٹیو انٹرٹیمنمنٹ ،  سونی پکچرز ،  سونی پکچرز موشن پکچر گروپ   ویکی ڈیٹا پر (P355) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد ملازمین 113000 (31 مارچ 2024)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1128) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنعت وڈیو گیم صنعت ،  برقی صنعت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P452) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنوعات صارفی الیکٹرانکس ،  شمارندی مصنع کثیف ،  نیم موصل ،  منظری لعبہ ،  سافٹ ویئر ،  فوٹو کاپی مشین ،  سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا   ویکی ڈیٹا پر (P1056) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سونی کا نشان
فائل:Sony radio.jpg
سونی ریڈیو

سونی کی بنیاد 1946ء میں اکیو موریتا اور ماسارو ایبوکا نے رکھی۔ 1949ء میں سونی نے ٹیپ ریکارڈر بنایا۔ 1957ء میں سونی نے جیبی سائز کا ریڈیو بنایا۔ 1960 میں اس نے دنیا کا پہلا ٹرانزسٹر ٹیلیویژن بنایا۔ سونی کیمروں سے لے کر موبائل اور کمپیوٹر سے لے کر پلے اسٹیشن تک ہر جگہ موجود ہے۔ واک مین نوجوان نسل کی خاص پسند ہے۔

سونی کی مصنوعات انتہائی معیاری ہوتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی۔

حوالہ جات

ترمیم