سون ڈونگ غار ویت نام میں واقعہ ایک غار ہے جو صوبے کوانگ بنہہ میں ہے۔ یہ دنیا میں سب سے بڑی غار ہے۔ اس غار کو ایک مقامی شخص نے 1991ء میں دریافت کیا۔ ایک برطانوی ٹیم نے اس غار پر مزید تحقیق کی اور اس کا پتہ لگایا اور باضابطہ طور پر 2009ء میں اس غار کی دریافت کے بارے میں اعلان کیا۔ اس غار کی گہرائی زیادہ سے زیادہ 150میٹر / 490فٹ، لمبائی زیادہ سے زیادہ 9,000میٹر / 30,000فٹ ہے۔ اس غار کے اندر ایک دریا بھی بہتا ہے۔

سون ڈونگ غار
مقامصوبہ کوانگ بنہہ، ویتنام
گہرائیزیادہ سے زیادہ 150میٹر / 490فٹ
لمبائیزیادہ سے زیادہ 9,000میٹر / 30,000فٹ
دریافت1991ء بذریعہ ہو کنہہ
ارضیاتی خدوخال
اور ساخت
حجر چونا
مشکل مقامات6
خطراتزیر زمین دریا
غار کا سروے2009 برطانوی/ویتنامی