سٹیرائیڈ (انگریزی: Steroid) ایسے مادے کے لیے جنرل اصطلاح جو سٹیرولز یا اس سے مشابہ ڈھانچے کا نیوکلیائی کاربن پنجر رکھتا ہے ۔ ماخوذ لپڈز جن میں سٹیرولز ، بائیل ایسڈز ، حیاتین ڈی ، کچھ ہارمونز اور گلو کو سائیڈز شامل ہوتے ہیں۔

سٹیرائیڈ ایک مادہ ہے جو ہارمون اور دوسری اہم چیزوں سے مل کر بنتا ہے۔ یہ درختوں، جانوروں اور فنگس وغیرہ میں بھی موجود ہوتا ہے۔ جسے نکال کر عموماً دوا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  • اس صفحہ ”سٹیرائیڈ“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:سٹیرائیڈ پر کلک کریں۔

حوالہ جات

ترمیم

[[]]