سٹیفنی نامپینا (پیدائش: 12 مارچ 2000ء) یوگنڈا کی خواتین کی کرکٹر ہے۔ [1] جولائی 2018ء میں، اسے 2018 کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے یوگنڈا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا WT20I ڈیبیو تھائی لینڈ کے خلاف 8 جولائی 2018ء کو کیا۔ اپریل 2019 ءمیں، اسے زمبابوے میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین کے کوالیفائر افریقہ ٹورنامنٹ کے لیے یوگنڈا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]

سٹیفانی نمپینا
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیفانی نمپینا
پیدائش (2000-03-12) 12 مارچ 2000 (عمر 24 برس)
نامولیسا، بوٹیمبے، یوگنڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 13)8 جولائی 2018  بمقابلہ  تھائی لینڈ
آخری ٹی2019 ستمبر 2021  بمقابلہ  تنزانیہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 22
رنز بنائے 159
بیٹنگ اوسط 17.66
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 29*
گیندیں کرائیں 281
وکٹ 16
بالنگ اوسط 16.06
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/17
کیچ/سٹمپ 7/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 11 نومبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Stephani Nampiina profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2021 
  2. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  3. "Tried & Tested Crop Trusted For African Title Defence in Zimbabwe"۔ Cricket Uganda۔ 30 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019