سٹیفن جے گولڈ
سٹیفن جے گوئولڈ (Stephen Jay Gould) (پدائش:10 ستمبر 1941، وفات:20 مئی 2002) نیو یارک شہر میں پلا بڑھا۔ اس کی گریجویشن انٹی اوک کالج سے کی اور کولمبیا یونیورسٹی سے 1967 ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اس وقت سے وہ ہارورڈ یونیورسٹی کی فیکلٹی میں کام کر رہا ہے۔ وہ اپنے آپ کو بنیادی طور پر قدیم حیاتیات دان اور (Paleontologist) اور ارتقائی ماہر حیاتیات مانتا ہے اگرچہ وہ ارضیات (Geology) اور تاریخ سائنس پڑھاتا ہے، اسے سائنس کے موضوعات پر مقبول خطیب سمجھتا جاتا ہے۔
اس کی ایک کتاب The Mismeasures of Manپر اسے نیشنل بک کریٹیکس سرکل ایوارڈ برائے 1982 ء دیا گیا۔
ویکی ذخائر پر سٹیفن جے گولڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |