سٹی 42
سٹی 42 (City 42) لاہور میں واقع ایک نیوز چینل ہے جو لاہور شہر کی خبروں اور واقعات کے بارے میں تازہ ترین خبریں نشر کرتا ہے۔[1]
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "City 42 - TV Explore"۔ 2012-09-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-01