سپاٹ لائٹ (انگریزی: Spotlight) ہالی وڈ کی 2015 میں بنی ایک فلم ہے ، جس کے ڈاریکٹر "ٹام میکارتھی" تھے ۔

سپاٹ لائٹ (فلم)
Theatrical release poster
ہدایت کارTom McCarthy
پروڈیوسر
تحریر
ستارے
موسیقیHoward Shore
سنیماگرافیMasanobu Takayanagi
ایڈیٹرTom McArdle
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارOpen Road Films
تاریخ نمائش
  • 3 ستمبر 2015ء (2015ء-09-03) (Venice)
  • 6 نومبر 2015ء (2015ء-11-06) (United States)
دورانیہ
129 minutes[1]
ملکUnited States
زبانانگریزی
بجٹ$20 million[2]
باکس آفس$98.3 million[3]

کہانی

ترمیم

فلم کی کہانی ایک امریکی اخبار کے گرد گھومتی ہے جو چرچ کے پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی ایک رپورٹ سامنے لاتا ہے اور فلم میں ایسے کئی سچے واقعات کو سکرین پلے کا حصہ بنایا گیا تھا_ اس اخباری رپورٹ کی مطابق دنیا بھر میں چرچ کے پادریوں کی چھ فیصد تعداد ایسے جرائم میں ملوث ہے ۔ صرف بوسٹن شہر میں 90 پادری اُس سال بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث پائے گئے تھے _

ایوارڈ

ترمیم

اس فلم کو بیسیوں بین الاقوامی ایوراڈ ملے ، اس فلم کو ایک آسکر دو گولڈن گلوب اور چار اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا _

رد عمل

ترمیم

اس فلم پر سب سے زیادہ خوشگوار اور حیران کن ردِ عمل چرچ کی طرف سے آیا جنھوں نے اخبار کے شکریے کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے گرجا گھروں میں تحقیقات کا حکم دیا اور ایسے واقعات پر سخت ایکشن لیا _فلم کی ریلیز پر بوسٹن چرچ کے پادری نے بیان دیا کہ "میں میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو رپورٹ کیا کہ اور ہمیں یہ موقع دیا کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور ان گھٹیا واقعات کی روک تھام کریں “

حوالہ جات

ترمیم
  1. "SPOTLIGHT (15)"۔ British Board of Film Classification۔ اکتوبر 27, 2015۔ 24 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 27, 2015 
  2. Jada Yuan (نومبر 3, 2015)۔ "Watching the Watchers: Tom McCarthy on Making Spotlight"۔ Vulture.com۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 7, 2015 
  3. "Spotlight (2015)"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 22, 2018