عدالت عظمیٰ

(سپریم کورٹ سے رجوع مکرر)

ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کو عدالت عظمیٰ کہتے ہیں۔ عدالت عظمیٰ کے لیے سپریم کورٹ کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ جہاں اس ملک کا آخری انصاف ہوتا ہے۔