سپر بھاری پانی (super heavy water) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا صیغہ T2O ہے۔ اس پانی میں اولصر کے جگہ میں سومصر (tritium) ہے۔