سپر سنچیرین
سپر سنچیرین (انگریزی: Supercentenarian) ایسے افراد کو کہا جاتا ہے جن کی عمر 110 سال ہو جائے۔ 100 سال کی عمر پانے والے 1000 افراد میں سے 1 شخص 110 سال کی عمر تک پہنچتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ H. Maier؛ J. Gampe؛ B. Jeune؛ J.-M. Robine؛ J. W. Vaupel، مدیران (25 مئی 2010)۔ Supercentenarians۔ Demographic Research Monographs۔ Springer۔ ص 338۔ DOI:10.1007/978-3-642-11520-2۔ ISBN:978-3-642-11519-6
اس مضمون«سپر سنچیرین» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔: | |
---|---|
«سپر سنچیرین» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:سپر سنچیرین پر اردو نام کا حوالہ دے کر «سپر سنچیرین» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔ | |
کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں |