سڈنی موٹرسپورٹ پارک
سڈنی موٹرسپورٹ پارک (انگریزی: Sydney Motorsport Park) ایک موٹرسپورٹ سرکٹ ہے جو برہم ڈرائیو، ایسٹرن کریک، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا، (سڈنی سی بی ڈی سے 40 کلومیٹر مغرب) پر واقع ہے، [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Visitor Information – How to Get Here"۔ Sydney Motorsport Park۔ 2013-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-21