سکاؤٹ وعدہ
1908 میں شائع ہونے والی کتاب ”سکاؤٹنگ فار بوائز“ میں سکاؤٹنگ کے تمام رہنما اصول دیے گئے ہیں۔ اس میں وہ وعدہ بھی درج ہے، جو ہر سکاؤٹ کرتا ہے تاہم ہر مملک کی بوائے سکاؤٹ تنظیم نے اپنے ملک کے مطابق بھی اس وعدے کو ترتیب دیا ہوا ہے۔
پاکستان
ترمیمپاکستان میں بوائے سکاؤٹ کا وعدہ۔ ”میں وعدہ کرتا ہوں کہ اللہ تعالی، محمد رسول [صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم] اور پاکستان کے عائد کردہ فرائض کی ادائیگی، دوسروں کی مدد اور سکائوٹ قانون کی پابندی میں پوری کوشش کروں گا“