کاریا کا سکائے لیکس یا سکائے لیکس آف کاریا اندازہ ہے کہ 550 ق م میں جنوب مغربی ترکی پر مشتمل قدیم یونانی ریاست کاریا میں پیدا ہوا۔ 515 ق م میں ایرانی بادشاہ دارا اول کے لیے جنوبی ایشیا کی سیاحت کی۔ وہ پہلا یورپی تھا جس نے دریائے سندھ میں شمال سے جنوب کی طرف سفر کرتے ہوئے بحیرہ عرب تک رسائی پائی اور جنوبی ایشیا سے مشرق وسطی آنے کے لیے بحیرہ عرب اور بحیرہ احمر کے بحری راستے کو استعمال کیا۔[1]

قدیم مآخذ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. طارق عزیز خان، سو عظیم مہم جو، صفحہ 19-20، 2011ء، سٹی بک پوائنٹ، کراچی