سکردو ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے شہر سکردو میں واقع ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا ہوائی اڈا ہے۔ سکردو پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا بڑا مرکز ہے۔

سکردو ہوائی اڈا
Skardu Airport
ملک
پاکستان
شہر
سکردو, گلگت بلتستان
حیثیت
عوامی / عسکری
زیر انتظام
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
ویب سائیٹ
[1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ caapakistan.com.pk (Error: unknown archive URL)
رن وے
لمبائی
11,944 فٹ - 3,641 میٹر

(IATA: KDU – ICAO: OPSD)

ہوائی کمپنیاں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم