سکونیات میکانیات کی ایک شاخ ہے جس میں طبعیاتی نظام کے ساکن اجسام کے بارے میں اور ان پر لگنے والی قوت، تدویر اور سکونی توازن کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب نظام سکونی توازن کی حالت میں ہو تو یہ تو یہ رکا ہوتا ہے یاں اس کا کمیتی مرکز مستقل سمتار سے حرکت کر رہا ہوتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم