سکھرمیں طاعون کی پہلی وباء 1895ء میں اور دوسری وباء 1915ء میں پھیلی جس سے سکھر کے لوگ شہر چھوڑ کر بھاگ گئے اور ہزاروں لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔[1]