سکہ رائج الوقت
سکہ رائج الوقت سے مراد کسی ملک میں رائج سکے سے ہے۔ مثلاً امریکہ میں ڈالر، پاکستان میں روپیہ وغیرہ۔ رائج الوقت سے مراد اس دور اس جگہ میں چلنی والی سکہ (کرنسی) مثلاً 17 صدی میں ہندوستان پر مغل سکہ چلتا تھا اس لیے وہ ہندوستان کا سکہ راج الوقت ہے۔ آج اگر آپ پاکستان میں رہتے ہے تو وہاں سکہ روپیہ چلتا ہے اس لیے وہ راج الوقت ہوگا۔ مختصر یہ کہ آپ جہاں رہتے ہے اور وہاں کے حکومت کا جو سکہ (کرنسی) چلتی ہو وہ وہاں کی سکہ راج الوقت ہے۔