سگولی کا معاہدہ
معاہدہ سگولی (جسے سئوگولی بھی کہا جاتا ہے)، وہ معاہدہ جس نے نیپال کی سرحدی لائن قائم کی، 4 مارچ، 1816 کو ایسٹ انڈیا کمپنی اور گرو گجراج مشرا کے درمیان 1814-1816 کی اینگلو نیپالی جنگ کے بعد دستخط کیے گئے۔ [1] [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Original copies of both Sugauli Treaty and Nepal-India Friendship Treaty are missing"۔ kathmandupost.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020
- ↑ "Treaty of Sagauli | British-Nepalese history [1816]"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020
بیرونی روابط
ترمیمویکی ماخذ میں سگولی کا معاہدہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |