حصہ (فنانس)
(سہام سے رجوع مکرر)
حصہ (جمع حصص)، (عربی: سهم، فارسی: سہم، انگریزی: Shares) فنانس یا مالیات کی اصطلاح میں کل سرمایہ کاری کے کم سے کم حصے کو کہا جاتا ہے۔ کم سے کم حصہ کتنا ہو گا، اس کا تعین کسی کاروباری ادارے کی انتظامیہ کرتی ہے۔ جس بازار میں ان حصص کا کاروبار ہوتا ہے اسے حصص بازار یا سٹاک ایکسچینج کہا جاتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں، جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
- انتخابی حصص(voting shares)
- عام حصص (common shares)