سہیل احمد خان جدون (پیدائش 14 جولائی [1973ء]]) ایک پاکستانی، بچوں کے ادیب، استاد اور ڈراما نگار ہیں۔ ان کی بچوں کی کہانیوں کی کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ جب کہ ان کو کئی ادبی اعزازت بھی مل چکے ہیں ۔

سہیل احمد خان جدون
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
بہن/بھائی 5 بہنیں
باب ادب