پاکستان کے نامور سینیئر اداکار و صداکار

سہیل اصغر 15جون 1954ء کو ملتان میں پیدا ہوئے،[1] تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ ریڈیو پاکستان کا حصہ بن گئے۔

1978ء سے 1988ء تک 10 سالوں کے لیے سہیل اصغر ریڈیو جوکی کے طور پر کام کرتے رہے جس کے بعد انھوں نے تھیٹر ڈراموں میں اداکاروں شروع کردی۔ وہ اپنے کیریئر میں ’لاگ‘، ’پیاس‘، ’چاند گرہن‘، ’کاجل گھر‘ جیسے ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔[2] ٹی وی سیریلز کے علاوہ انھوں نے کچھ پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ ان کی فلموں میں مراد اور ماہ نور شامل ہیں،

وفات ترمیم

13 نومبر 2021ءکو کراچی میں وفات پائی،[3]

حوالہ جات ترمیم