سائبر بنیادی ڈھانچہ
(سیادی تحت الساخت سے رجوع مکرر)
سائبر بنیادی ڈھانچہ (cyberinfrastructure) سے مراد ایسا بنیادی ڈھانچہ جو سائبرنیٹکس سے متعلق ہو۔سائبر بنیادی ڈھانچہ، اصل میں مؤثر طور پر معطیات، کمپیوٹرز اور انسانوں کو آپس میں مربوط کرنے کے مسئلہ کا تکنیکی حل ہے۔