سیارچہ ملالہ
نجمانی
316201 ملالہ (انگریزی:Malala asteroid) ایک سیارچہ ہے جو مریخ اور مشتری کے درمیان میں واقع ہے۔ اس سیارچے کا نام پاکستانی نوبل انعام جیتنے والی کمسن بچی ملالہ یوسفزئی کے نام پر رکھا گیا ہے۔[2]
دریافت | |
---|---|
دریافت از | Amy Mainzer |
مقام دریافت | WISE |
تاریخ دریافت | 12 جون 2015 |
تعین کاری | |
ایم پی سی تفویض | 316201 ملالہ |
2010 ایم ایل48 2007 ای جے98 | |
Asteroid Belt | |
محوری خصوصیات | |
اوج شمسی | 3٫7507199 AU |
حضیض شمسی | 2٫4438268 AU |
3٫0972733 AU | |
انحراف | 0٫2109748 |
1990٫984 دن (5٫45 سال) | |
233٫44553° | |
77٫2056° | |
Proper orbital elements[1] | |
Proper inclination | 15٫74619° |
طبیعی خصوصیات | |
طول و عرض | 4 km |
16٫1 | |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Proper orbital elements
- ↑ "This Asteroid Has Been Named In Honor Of Malala Yousafzai"۔ 11 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015