سیاست

(سیاسی سے رجوع مکرر)

سیاست ایک ایسا عمل ہے جس سے لوگوں کی جماعتیں تصفیہ کرتی ہیں. باالفاظِ دیگر، سیاست ایک طریقۂ کار ہے جس کے ذریعے عوامی حلقوں کے مابین مسائل پر بحث یا کارروائی ہوتی ہے اور ریاستی فیصلے عوامی رائے عامہ کی روشنی میں لیے جاتے ہیں۔

فہرست

سیاست کی اقسامترميم

سیاست کئی طرح کی ہو سکتی ہے، مثال کے طور پر:

  • اقتدار کے حصول کے لیے
  • حقوق کے حصول کے لیے
  • مذہبی اقدار کے تحفظ کے لیے
  • جمہوری روایات کے تحفظ کے لیے
  • ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے

پاکستان میں مروجہ سیاستترميم

پاکستان کی سیاست عرصہ دراز سے فوجی آمریت کے ہاتھوں رہی ہے۔ جمہوری دور بھی سیاست سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے کھیل کا نام سمجھی جاتی ہے جس میں غریب صرف نعرے بازی اور ووٹ ڈالنے کی حد تک شریک ہوتا ہے۔ کسی شریف آدمی کا سیاست میں حصہ لینا انوکھی بات سمجھی جاتی ہے۔

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم