سیاسی آزادی سے مراد کسی تعسفی طاقت کے جبر، باشمول حکومت کے جبر، سے آزادی ہے۔ سیاسی آزادی کے دو عنصر ہیں: سیاسی حقوق اور مدنی آزادیاں۔ معقول سیاسی حقوق سے عوام اپنے حکمرانوں کا انتخاب کر سکتے ہیں اور حکومت کے انداز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ مدنی آزادی کا خلاصہ یہ ہے کہ عوام اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں اس حد میں رہتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے کے برابر حقوق میں خلل نہ ڈال رہے ہوں۔ جمہوری طرز حکومت میں عوام کو سیاسی آزادی کا حاصل ہونا ضروری ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین برازیل

ترمیم