سیاسی قطب نما (Political compass) سیاسی نظام کی اقسام کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک قطب نما ہوتا ہے،اس سے لفٹ،رائٹ ،سنٹر اور دیگر جماعتی اقسام ظاہر کیے جاتے ہیں۔