سیالہ عقدہ
سیالہ عقد (lymph nodes) اصل میں ایسے عقد (nodes) ہوتے ہیں کہ جو نظام سیالہ (lymphatic system) کی تشکیل میں بنیادی کردار رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ان عقد (واحد : عقدہ (node)) کو سیالتی اعضاء (lymphoid organs) میں شمار کیا جاتا ہے۔
انسانی جسم کے بغل (axilla) میں موجود سیالہ عقد کا شراکہ۔ | |||
|
ویکی ذخائر پر سیالہ عقدہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |