سیانڑ
سیانڑ بلوچستان کا ایک قبیلہ ہے۔ سیانڑ یا سہان اس لے ے قابل ذکر ہیں کہ انھیں لس بیلہ کے اصل باشندے ہونے کا دعویٰ ہے۔ وہ بیحد مخلوط لوگ ہیں اور زیادہ تر براہویوں سے متشکل ہوئے ہیں۔ اور آپس میں براہوئی بولتے ہیں۔ جب کہ دیگر جدگالی بولتے ہیں۔ ان کی عورتیں براہوئی عورتوں جیسا لباس پہنتی ہیں، یعنی گھاگا یا پاؤں تک آنے والا لباس۔ ان کا بڑا طائفہ تورانی ہے ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بلوچستان گزیٹیر ترجمہ انور رومان 1988 ناشر گوشہ ادب کوئٹہ