روشنائی ایک رنگین مائع کا نام ہے جس کو قلم میں ڈال کر لکھائی کی جاتی ہے۔ اس کو سیاہی بھی کہا جاتا ہے۔ سیاہی نہ صرف چھپائی اور لکھائی بلکہ کسی چیز کو رنگین کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ سیاہی کالے اور نیلے رنگ کی استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم