سیا سوروپ گوکھلے (پیدائش 15 اگست 2005ء) ایک ہندوستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔

سیا گوکھلے
ذاتی معلومات
مکمل نامسیا سوروپ گوکھلے
پیدائش (2005-08-15) 15 اگست 2005 (عمر 19 برس)
ممبئی، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 25)20 مارچ 2022  بمقابلہ  قطر
آخری ٹی209 اکتوبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 جولائی 2023ء

مارچ 2022ء میں گوکھلے کو 2022ءجی سی سی ویمنز گلف کپ کے لیے یو اے ای کے خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈز میں شامل کیا گیا جو مسقط ، عمان میں منعقد ہوا۔ [1] 20 مارچ 2022ء کو اس نے اپنا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو قطر کے خلاف جی سی سیویمنز گلف کپ میں کیا۔ [2] گوکھلے نے یو اے ای-ہانگ کانگ دو طرفہ سیریز میں اپنے 4 اوور کے اسپیل میں 14 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنا پہلا پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. @ (17 March 2022)۔ "Our UAECricket women are heading to Oman to compete in the GCC T20I Gulf Cup Championship" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  2. "2nd Match, Al Amerat, March 20, 2022, GCC Women's Twenty20 Championship Cup"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2023 
  3. Women's CricZone Staff۔ "Siya Gokhale's three-for helps UAE whitewash Hong Kong"۔ www.womenscriczone.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2023