سیدہ مسعودہ خاتون
محقق عقیل عباس جعفری کی والدہ مرحومہ ، شاعرہ
سیدہ مسعودہ خاتون بنت سید یوسف حسین 13 اپریل 1919ء کو عین اس دن پیدا ہوئی تھی جب جلیاں والا باغ کا سانحہ رو پزیر ہوا تھا۔ اس دن اسلامی تاریخ 13 رجب تھی۔ وہ مذہبی شاعری کرتی تھیں اور عصمت تخلص کرتی تھیں۔ ان کا انتقال 22 جنوری 1969ء کو ہوا اور وہ کراچی میں خراسان باغ کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئیں۔