سیدی توئی نیشنل پارک تیونس کا ایک قومی پارک ہے جو سنہ 1993ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ گھاس کے میدانوں پر مشتمل ہے۔ [1]

سیدی توئی نیشنل پارک
1999ء کی لینڈ سیٹ 7 تصویر جو پارک کی حدود میں بحال شدہ گھاس کے میدان کو دکھا رہی ہے۔

یہ تیونس کے جنوبی حصے میں لیبیا کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ [2] پارک کے جنوب میں 54 کلومیٹر کے فاصلے پر بن غردانے کا قصبہ ہے۔ [3] شیمیتار اورکس کو پارک میں متعارف کرایا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sidi Toui National Park"۔ earthobservatory۔ 2 November 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2012 
  2. "Sidi Toui National Park, Tunisia"۔ earthobservatory.nasa.gov (بزبان انگریزی)۔ 2008-11-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021 "Sidi Toui National Park, Tunisia". earthobservatory.nasa.gov. 2008-11-02. Retrieved 2021-02-08.
  3. "BirdLife Data Zone"۔ datazone.birdlife.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021