سید حسن علی خان برہا
نواب سید حسن علی خان برہا (انگریزی: Sayyid Hassan Ali Khan Barha) (1666ء - 12 اکتوبر 1722ء) قطب الملک، نواب سید میاں ثانی، عبد اللہ خان ثانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سید برادران میں سے ایک تھے اور فرخ سیر کے ماتحت مغلیہ سلطنت کی اہم شخصیت تھے۔
سید حسن علی خان برہا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1666ء |
تاریخ وفات | 12 اکتوبر 1722ء (55–56 سال) |
طرز وفات | قتل |
عملی زندگی | |
پیشہ | ارستقراطی ، ریاست کار |
درستی - ترمیم |