سید راس مسعود
سید راس مسعود سر سید راس مسعود خان _المخاطب بہ نواب مسعود جنگ بہادر پ : 15 / فروری : 1889ء ف : 30 / جولائی : 1937ء پیشہ : وکالت آپ سید محمود کے فرزند اور سر سیر احمد خان کے پوتے تھے ۔ 1929ء میں ”علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی“ کے وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔ کچھ عرصہ ”انجمنِ ترقی اُردو“ کے صدر بھی رہے ۔ علامہ اقبالؒ اور اُن کے مابین انتہائی قریبی روابط رہے ۔ کافی عرصہ وکالت سے وابستہ رہے اور اُن کا شمار پٹنہ کے چوٹی کے وکلا میں تھا۔اہلِ قلم بھی تھے ۔