علامہ سید ظفراللہ شاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ zafarullahshah.com (Error: unknown archive URL) (Syed Zafarullah Shah)تقریباً دو دھائیوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ وہ یہاں حضرت سلطان باہو ٹرسٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bahutrust.org.uk (Error: unknown archive URL) کے امیر ہیں۔ حضرت سلطان باہو ٹرسٹ کے صرف برطانیہ کے مختلف شہروں میں بائیس تعلیمی ادارے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے کئی شہروں میں ٹرسٹ کا تعلیمی کام زور و شور سے جاری ہے۔ شاہ صاحب ترسٹ کے مرکزی مسجد میں باقاعدہ[1] دیتے ہیں یہ مرکزی مسجد برطانیہ کے شہر بر منگھم میں واقعہ ہے۔

علامہ سیدظفر اللہ شاہ

علامہ سید ظفراللہ شاہ کا تعلق پاکپتن شریف سے ہے یعنی وہ بابا فرید کی نفشِ کفِ پا کر چل کر جوان ہوئے ہیں۔ اور بابا فرید کی طرح یہی سمجھتے ہیں کہ اسلام چھٹا رکن روٹی ہے اور وہ میسر نہ ہو تو باقی پانچوں رکن ختم ہوجاتے ہیں۔ پنج رُکن اسلام دے، تے چھیواں فریدا ٹُک جے لبھے نہ چھیواں، تے پنجے ای جاندے مُک۔۔ اس لیے انھوں نے اپنی زندگی انسانیت کی فلاح و بہود کے لیے وقف کر رکھی ہے۔

علامہ سید ظفراللہ شاہ بحیثیت ایک سماجی ورکر

علامہ سید ظفر اللہ شاہ جب سے برطانیہ آئے ہیں وہ کروڑہا روپے جمع کر کے پاکستان اور دنیا بھر میں غریبوں کی امداد کرچکے ہیں۔ آغاز میں وہ اسلامک ہیلپ کے ساتھ مل کر کام کرتے تھے۔ کئی ملین پونڈ انھوں نے اسلام ہیلپ کے لیے جمع کیے اور اس انسانیت کی فلاح و بہود کا کام کرایا۔ تین سال پہلے انھوں نے اپنی ایک چیئرٹی کیئر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ careandrelief.org.uk (Error: unknown archive URL) کے نام سے بنائی اور اب اس کے تحت کام کر رہے ہیں علامہ سید ظفر اللہ شاہ کیئر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں۔ کیئر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن میں اس وقت تک پاکستان میں تقریباً پندرہ بیس کروڑ روپے کے فلاحی کام کر چکی ہے۔ اور مسلسل جاری ہے۔ خاص طور پر علامہ صاحب نے تھر پارکر میں اس سلسلے میں بہت زیادہ کام کیا ہے۔

علامہ سید ظفراللہ شاہ بحیثیت ایک مذہبی رہنما

ایک مذہبی رہنما کی حیثیت سے علامہ سید ظفر اللہ شاہ کو دنیا بھر بہت اہم مقام حاصل ہے۔ قرآن حکیم کے حوالے سے ان کی بصیرت کی ایک دنیا قائل ہے۔[2]پر ان کی بہت گہری نظر ہے۔ میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ برطانیہ میں ان سے بڑا [3] اور کوئی نہیں ۔ختم البنوت کے حوالے سے بھی ان کا کام ناقابل تردید ہے۔ چونکہ انھوں نے صرف دینی علوم حاصل نہیں کیے وہ دنیاوی علوم سے پوری طرح بہرہ ور ہیں اس لیے انھوں نے برطانیہ میں مسلمانوں کے مسائل[مردہ ربط] کے حوالے سے فتاوی دیے ہیں وہ لائق ستائش ہیں۔ خاص طور پر یہ کسی بھی غیر مسلم کو اسلام علیکم کہا جا سکتا ہے۔ یہ عمل کوئی غلط نہیں۔ کرسمس کے حوالے سے بھی انھوں نے فرمایا کہ ولادت عیسیٰ کا جشن منانا قطعاً غیر اسلامی نہیں

علامہ سید ظفراللہ شاہ کی فیس بک - link

حوالہ جات

ترمیم