سید فضل آغا
جمعیت علماء اسلام (ف) کی طرف سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور بلوچستان کے گورنر کے طور پر 17 اگست 1999ء سے 21 اکتوبر 1999ء تک تعینات رہے، سید فضل آغا کا تعلق اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام سے تھا اور وہ 2018ء کے انتخابات میں پی بی 20 پشین سے بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ ، 1988ء سے 1991ء تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی رہے۔ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں 21 مئی 2020ء کو انتقال کر گئے۔