سید مجتبی خامنہ ای
سید مجتبی حسینی خامنهای (ولادت:8 ستمبر 1969ء[1])، اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای، کے بیٹے ہیں۔ انھوں نےغلام علی حداد عادل کی بیٹی سے شادی کی ہے.[2][3]
انھوں نے ہائی اسکول کی تعلیم مدرسه علوی سے حاصل کی. ان کے اولین اساتذہ سید محمود هاشمی شاهرودی اور ان کے والد تھے، مزید و اعلی تعلیم کے لیے حوزه علمیه قم چلے گئے اور مصباح یزدی، محسن خرازی اور صافی گلپایگانی سے کسب فیض کیا.[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ .">
- ↑ "«خواستگاری» داستان ازدواج پسر مقام معظم رهبری با دختر دکتر حداد عادل" (بزبان فارسی)۔ وبگاه ایرانیان آتلانتا (AtlantaPersians.com)۔ 20 نوامبر 2011 میں اصل
|archive-url=
بحاجة لـ|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ - ↑ "آشنایی با فرزندان رهبری"۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 05 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020
- ↑ The Man in the Shadow: Mojtaba Khamenei آرکائیو شدہ 2009-10-07 بذریعہ وے بیک مشین Mohammad Sahimi, Tehran Bureau PBS, 16 July 2009