سید محمد غضنفر شاہ بخاری

سید محمد غضنفر بخاری

تعارف

ترمیم

سید محمد غضنفر بخاری ایک عظیم استاد،شاعر اور حکیم اور شجرہ نویس تھے۔ آپ 2 جون 1946ء بمطابق 2 رجب 1365 رجب کو بمقام دھول کلاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔

اولاد

ترمیم
  1. سید ظل حسنین بخاری
  2. سید جرار حیدر بخاری
  3. سید علی حیدر بخاری

ابتدائی حالات

ترمیم

آپ کی ولادت سید محمد شاہ بن سید غلام محمد شاہ بخاری کے گھر ہوئی۔

درس و تدریس1967ء-2007

ترمیم
 
سید محمد غضنفر بخاری فتحپور ہائیاسکول
  1. آر اے ہائی اسکول مدینہ سیداں گجرات 1967–1969
  2. اسلامیہ ہائی اسکول چوپالہ گجرات 1969–1978
  3. گورنمنٹ ملت ہائی اسکول ممدانہ گجرات 1978–1983
  4. گورنمنٹ مڈل اسکول ٹھیکریاں گجرات 1983–1986
  5. گورنمنٹ ہائی اسکول چیچیاں 1987–1990
  6. گورنمنٹ ہائی اسکول ہزاراں مغلاں1990-2001
  7. گورنمنٹ ہائی اسکول فتحپور گجرات 2001–2007

علمی کارنامے

ترمیم
  1. خیرالاتقیاء
  2. خیر الاتقیاء دوم
  3. غم دوراں یعنی سادتِ فاطمیہ کی سر گذشت
  4. تحقیقات و علاج
  5. فکر دیاں لاٹاں
  6. سوانح حیات

ایوارڈ

ترمیم

آپ دورانیہ 25 سال تک بطور سنئیر ہیڈ ماسٹر رہے گولڈ میڈلسٹ نظریہ مفرد اعضاء 2010

وفات

ترمیم
 
مرقد مبارک حکیم،استاد،شاعر جناب سید محمد غضنفر شاہ بخاری گجرارت

آپ کی وفات 27 جون 2015ء کو بروز ہفتہ اسلام آباد آئی نائن ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم