سیرا دے ترامونتانا (کاتالان زبان: sɛrə ðe tɾəmuntanə، ہسپانوی: Spanish: Sierra de Tramontana) ایک پربت لڑی ہے۔ یہ سپین کے جزائر مے لوركا میں واقع ہے۔ یہ پربت کی لڑی جنوب مغرب سے شمال مشرق کے طرف پھیلی ہوئی ہے۔ سیرا دے ترامونتانا کو یونیسکو کی طرف سے 27 جون 2011 کو عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا۔ یونیسکو نے اسے ظاہری اور ثقافتی اہمیت کے ایک اہم علاقے کے طور ہر تصور کیا ہے۔

The Cultural Landscape of Serra de Tramuntana
UNESCO World Heritage Site
Serra de Tramuntana
مقاممایورکا
اہلیتCultural: ii, iv, v
حوالہ1371
کندہ کاری2011 (35th دور)
متناسقات39°43′51″N 2°41′41″E / 39.73083°N 2.69472°E / 39.73083; 2.69472

جغرافیہ

ترمیم

اس کی سب سے بڑی چوٹی 1.445 میٹر کی اونچائی پر ہے جس کا نام پگ میجر ہے۔ دوسری اہم چوٹی پگ دی ماسانے لا ہے جس کی اونچائی 1.364 میٹر ہے۔ سیرا دے ترامنتانا کا موسم باقی کے جزیرے کے مقابلے نم ہے۔ یہاں پر 1507 ملیمیٹر اوسط بارش ہوتی ہے۔ جبکہ باقی کے جزیرے میں بارش کی اوسط 400 ملیمیٹر ہے۔ یہ اپنی اونچائی کی وجہ ٹھنڈا رہتا ہے۔ سیرا دے ترامونتان بورگیسا جزیرے کا جنوبی سرا ہے۔

علاقے کی بلدیہ جات کی تفصیلات

ترمیم
 
Municipalities of the Serra de Tramuntana, Majorca
Municipality: Population Surface Pop/km²
Andratx 11,348 81.45 km² 139.3
Banyalbufar 627 18.05 km² 34.7
Bunyola 5,910 84.63 km² 69.8
Calvià 50,777 144.97 km² 350.3
Deià 754 15.12 km² 49.9
Escorca 276 139.33 km² 2.0
Esporles 4,696 35.27 km² 133.1
Estellencs 388 13.39 km² 29.0
Fornalutx 732 19.49 km² 37.6
Pollença 16,997 151.44 km² 116.4
Puigpunyent 1,763 42.28 km² 41.7
Sóller 13,625 42.75 km² 318.7
Valldemossa 1,977 42.84 km² 46.2

آبادی 01 جنوری 2008 میں

تصاویر کی گیلری

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم