سیرت ذات الہمہ
سیرت ذات الہمہ ایک عرب شہزادی "ذات الہمہ" کے سوانح زندگی پر مشتمل عربی زبان کی طویل ترین سوانح عمری ہے۔ اس کے واقعات ایک طرف اموی اور اوائل عباسی دور میں عرب مسلمانوں کے مابین چار صدیوں سے جاری عرب بازنطینی جنگوں پر مشتمل ہیں اور دوسری طرف یورپی بازنطینی اتحاد کا بھی احاطہ کرتے ہیں۔[1]
سیرت ذات الہمہ ستر اجزا میں منقسم ہے اور اس کے کل صفحات کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہے۔ اب تک اس کے متعدد ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔ اس کا سب سے بہترین ایڈیشن غالباً قاہرہ سے سنہ 1996ء میں شوقی عبد الحکیم کا شائع کردہ ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://books.google.co.uk/books?id=4JuHDwAAQBAJ&lpg=PP1&pg=PT6#v=onepage&q&f=false آرکائیو شدہ 2020-07-25 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ http://arab-ency.com.sy/detail/4433 آرکائیو شدہ 2020-07-25 بذریعہ وے بیک مشین