سیرت مصطفی سیرت کے موضوع پر سندھی زبان میں مولوی محمد عظیم شیدا کی کتاب ہے۔

اس مقبول ترین کتاب کو سندھی ادبی بورڈ نے شائع کیا اور اس کتاب کو 1980ء کے مقابلہ کتب سیرت میں حکومت پاکستان کی طرف سے دس ہزار روپے کا انعام بھی مل چکا ہے۔ یہ سندھی زبان کی پہلی انعام یافتہ کتاب سیرت ہے۔