سیرن جارج
سیرن جارج ایک ہندوستانی فیشن فوٹوگرافر اور ماڈل [1] ہیں جو آزادانہ کام کرتی ہیں اور کسی ادارے یا کمپنی کے ساتھ جڑی نہیں ہیں۔ [2]
وہ "اوزیئیل" کے نام سے ملبوسات اور اس سے جڑے لوازمات کا آن لائن کاروبار چلاتی ہیں [3] [4] [5]
تعلیم
ترمیمجارج نے اپنی تعلیم کیرالہ کے علاقے کوٹایم سے مکمل کی۔ اس کے بعد انھوں نے کوٹایم کے امل جیوتی کالج آف انجینئری سے انڈر گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی۔ سیرن جارج کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک ڈگری حاصل کی ہے [6] ۔
کیریئر
ترمیمسیرن جارج نے ماڈلنگ کی طرف رخ کرنے سے پہلے ٹیکنالوجی کی ایک بڑی کمپنی ہیولٹ پیکارڈ () میں مختصر دورانئے کے لیے کام کیا جس کی تفصیلات نامعلوم ہیں مگر شاید ان کی دلچسپی کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی سے زیادہ فنون لطیفہ میں تھی اس لیے وہ مختصر وقت کے بعد ماڈلنگ کے شعبے کی طرف چلی گئیں۔
2007 میں انھوں نے نیوی کوئین مقابلہ میں حصہ لیا [7] اور نیوی کوئین کا خطاب جیتنے میں کامیاب رہیں [8] جو کوچی کے مقام پر شمالی نیول کمانڈ کے زیر تحت منعقد ہوا۔
سیرن جارج نے فوٹو گرافر عبرید شائن کے ساتھ کام بھی کیا اور اس کی معاونت بھی کی [9] ۔ سیرن جارج نے مختلف برانڈ کے ساتھ کام کیا جن میں قابل ذکر بگ بازار، وائلڈکرافٹ، برانڈ فیکٹری، منٹرا ، موتھوٹ ، سسکو (Cisco) اور پارک ہوٹلزشامل ہیں۔ [10] سیرن جارج ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت اور تندرستی کی شوقین اور مبلغہ بھی ہیں [11] ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Amala Paul as showstopper at the launch of a boutique"۔ TOI.com۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "Serin George FHM"۔ fhmindia.com۔ 2021-05-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "Mamangam turns one"۔ The New Indian Express۔ The Indian Express۔ 2016-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "Serin George Beauty behind the lens"۔ deccanchronicle.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "Serin George at a function"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "The Lass behind the lens...Serin George"۔ Malayali Mag۔ Malayali Magazine۔ 2016-04-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "10 to vye for Navy Queen Title"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "The Model behind the lens"۔ The Indian Express۔ 16 مئی 2012۔ 2016-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "Stretching the boundaries of fashion"۔ Deccan Chronicle۔ 8 نومبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "Kerala's most handsome man is..."۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12
- ↑ "12 Instagrammers you should follow for some fab fitness motivation"۔ indiatoday.in۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-12