سیریکس آف انکونا
سائریاکس آف انکونا Cyriacus of Ancona یا سیریاکو ڈی پزیکولی Ciriaco de' Pizzicolli (31 جولائی،1391 - 1453/55) ایک اطالوی انسان دوست اور دلدادہ قدیم تھا جو بحیرہ ایڈریاٹک پر سمندری جمہوریہ انکونا میں تاجروں کے ایک ممتاز خاندان سے آیا تھا۔ انھیں علم آثار قدیمہ کا باپ کہا جاتا ہے:
"انکونا کا سائریک پندرھویں صدی میں یونانی اور رومی نوادرات، خاص طور پر نوشتہ جات کا سب سے زیادہ کاروباری اور قابل جمع کنندہ تھا اور اس کے ریکارڈ کی عمومی درستی اسے جدید کلاسیکی آثار قدیمہ کا بانی باپ کہلانے کی حقدار ہے۔" [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ Edward W. Bodnar, Later travels, with Clive Foss - Harvard University Press, 2003. ISBN 9780674007581