سیلفی ایسی تصویر کو کہا جاتا ہے جو کسی ڈیجیٹل کیمرا یا عام کیمرا سے خود بنائی جائے۔سیلفی بنانے کے لیے ہاتھ یا سیلفی سٹک کو فاصلے پر کر کے کیمرا اپنی جانب کر کے تصویر بنائی جاتی ہے۔

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کو اپنی خدمات مہیا کرانے والی میرئیل وولز ویکی ڈاٹا کی ایک ورک شاپ کے دوران خود اپنی سیلفی لیتی ہے۔ یہ موجودہ طور ہر کامنز پر پوسٹ کیا جا چکا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
    •   ویکی ذخائر پر selfies سے متعلق تصاویر